پی ایم ٹی سکور آن لائن چیک کرنے کاطریقہ
پی ایم ٹی سکور آن لائن چیک پی ایم ٹی (Poverty Means Test) سکور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے تحت امدادی اہلیت کا تعین کرتا ہے۔ اس سکور سے خاندانوں کی مالی حالت جانچ کر ضرورت کے مطابق امداد دی جاتی ہے۔ اس بلاگ میں آپ کو آن لائن پی ایم ٹی سکور…